فوجی عدالتیں، آئینی ترمیم میں مزاحمت کا سامنا آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی ،اسحاق ڈار

فوجی عدالتیں، آئینی ترمیم میں مزاحمت کا سامنا آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی ...

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی افسروں کے تحت عدالتیں بنانے کے لیے آئینی ترمیم میں مزاحمت کا سامنا ہے، ان عدالتوں کے قیام کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی۔ وزیر خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ان عدالتوں کے لیے بنائے جانے والے قانون میں تحفظ پاکستان ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کو بھی شامل کرنے کی تجویز تھی لیکن اس پر خود مسلم لیگ ن کو تحفظات تھے

مزید :

صفحہ اول -