قومی ایکشن پلان پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)دہشتگردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔یہ اجلاس جمعرات کی شام 4بجے ہو گا جس میں دہشت گردی کے خاتمے کےلئے مجوزہ آئینی ترامیم پیش کئے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر بحث ہو گی۔فوجی عدالتوں کے قیام کی بھی پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے گی۔سانحہ پشاور کے بعد قومی اسمبلی کا یہ پہلا اجلاس ہوگااجلاس میں سانحہ پشاور پر بھی بحث ہو گی۔اجلاس میں وزارت قانون و انصاف خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے اکیسویں آئینی ترمیم پیش کرے گی

 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -