لاہور ہائیکورٹ نے دو سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کردیں

لاہور ہائیکورٹ نے دو سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کردیں

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے دو سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کردی ہیں ۔ان میں سے سیشن جج خواجہ محمد ظفر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کا جبکہ مقرب خان کو تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے ۔خواجہ محمد ظفر 2جنوری اور مقرب خان 7جنوری کو اپنے نئے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -