10 ڈی ایس پیزکے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

10 ڈی ایس پیزکے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی) انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، مشتاق احمد سکھےرا نے10 ڈی ایس پیزکے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد اطہر فاروق کو ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن XI- رائیونڈ لاہور ، ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن XI- رائیونڈ لاہورطاہر مقصود کو ایس ڈی پی او صدر پاکپتن ،تقرری کے منتظر،ڈی ایس پی ناصر حنیف کو ایس ڈی پی او نولکھا لاہور،ایس ڈی پی او نولکھا لاہوررانا محمود الحسن کو ایس ڈی پی او اچھرہ لاہور کی خالی آسامی پر۔ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑہ رجب علی کو ڈی ایس پی مہر آباد ، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی،ڈی ایس پی مہر آباد ، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی محمد اقبال ظفر کو ٹریفک پنجاب لاہور،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد صفدر کو سپیشل برانچ پنجاب کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی اصغر علی کو پی ایچ پی پنجاب کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد ریاض کو ڈی ایس پی انار کلی سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی خالی آسامی پر ایس ڈی پی او صدر پاکپتن خالد محمود خان کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ڈی ایس پی تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -