صوبائی دارالحکومت ،2014ءکا آخری اور2015 ءکا پہلا بچہ لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں پیدا ہوا

صوبائی دارالحکومت ،2014ءکا آخری اور2015 ءکا پہلا بچہ لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ...

  

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں سال 2015 کا پہلا اور سال 2014کا آخری بچہ لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں پیدا ہوا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 31سالہ صوبیہ ارشد کی بیٹی سال 2015 کی پہلی پیدائش تھی جو کہ 12بجے پیدا ہوئی جبکہ سال 2014 کی آخری پیدائش بھی لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک لڑکا پیدا ہوا جو کہ 11بجکر 59منٹ پر پیدا ہوا۔

مزید :

صفحہ آخر -