بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ پر بھارتی بندوقیں خاموش

بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ پر بھارتی ...
 بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ پر بھارتی بندوقیں خاموش

  

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ورکنگ باﺅنڈری پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب ایک بار پھر شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستان رینجرز نے جوابی فائرنگ کی تو بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں ۔ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت کی جانب سے گزشتہ رات سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -