وزیراعظم کی انسدادہشت گردی قومی لائحہ عمل پر اجلاس سے قبل قانونی و آئینی ماہر ین سے مشاورت

وزیراعظم کی انسدادہشت گردی قومی لائحہ عمل پر اجلاس سے قبل قانونی و آئینی ...
وزیراعظم کی انسدادہشت گردی قومی لائحہ عمل پر اجلاس سے قبل قانونی و آئینی ماہر ین سے مشاورت

  

اسلا م آباد(مانیڑنگ ڈیسک)وزاعظم نواز شریف آج کے دن کی تمام تر مصروفیات ترک کے انسداددہشت گردی قومی لائحہ عمل پر جائزہ لے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف انسداد دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر آئینی اور قانونی ماہرین سے اجلا س سے قبل مشاورت کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تمام تر مصروفیات بھی ترک کر د ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -