گلستان جوہر میں فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی

گلستان جوہر میں فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی
گلستان جوہر میں فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اُٹھی اور اب کی بار گلستان جوہر میں فرنیچر مارکیٹ آتشزدگی کا نشانہ بن گئی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا فرنیچر جل کر راکھ ہوگیاجبکہ فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔ ابتدائی طورپر آتشزدگی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید :

کراچی -