امریکی پولیس نے نیند میں ڈوبی خاتون چور کو گرفتار کرلیا

امریکی پولیس نے نیند میں ڈوبی خاتون چور کو گرفتار کرلیا
امریکی پولیس نے نیند میں ڈوبی خاتون چور کو گرفتار کرلیا

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی پولیس نے ریاست پنسلوانیا میں جائے واردات پر نیند کی دنیا میں محو خاتون چور کو گرفتار کرلیا۔ پنسلوانیا کے ایک گھر میں 27 سالہ خاتون چوری کے ارادے سے گھسی اور چوری کرنے کے بعد گھر میں موجود شراب پینے لگی تاہم زیادہ شراب نوشی کی وجہ سے وہیں بستر پر سوگئی۔

نیوایئرمنانے دپیکااور رنویر سنگھ دبئی پہنچ گئے جاننے کیلئے کلک کریں

 علی الصبح پولیس کا وہاں سے گزر ہوا اور پولیس نے خاتون کواسی حالت میں گرفتار کرلیا اورپولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمہ نکول نامی خاتون اس سے قبل بھی چوری کے مقدمات میں جیل جاچکی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -