اراکین کے بغیر کی سینٹ کا اجلاس شروع

اراکین کے بغیر کی سینٹ کا اجلاس شروع
اراکین کے بغیر کی سینٹ کا اجلاس شروع

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ نیئر بخاری نے اراکین کے بغیر ہی کرسیوں کی موجودگی میں ایوان کی کارروائی شروع کرادی ۔ تفصیلات کے مطابق چالیس منٹ گزرجانے کے باوجود کوئی بھی رکن ایوان میں نہ آیا جس پر چیئرمین سینٹ نے تلاوت قرآن پاک شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ اراکین کے پہنچنے پر چیئرمین نے برہمی کا اظہا کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت نے ایوان نہیں چلاناتو بتادے ، کوئی رکن بھی بروقت آنے کی زحمت نہیں کرتا۔

مزید :

اسلام آباد -