افغان جنگ صرف پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں ہے: حامد کرزئی

افغان جنگ صرف پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں ہے: حامد کرزئی
افغان جنگ صرف پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں ہے: حامد کرزئی
کیپشن: hamid-karzai

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے خطے میں لڑی جانے والی جنگ کو پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حامد کرزئی نے کہا ہے کہ خطے میں لڑی جانے والی جنگ افغان عوام کی جنگ نہیں بلکہ افغان جنگ بیرونی طاقتوں، خصوصاً پاکستان اور امریکہ کے مفاد میں ہے۔