ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، بھارتی وزیر داخلہ

ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، بھارتی وزیر داخلہ
ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، بھارتی وزیر داخلہ

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ممئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن کی رہائی کسی بھی قیمت پر منظور نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرداخلہ کاکہنا تھا کہ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی بھارت کو ہرگز قابل قبول نہیںہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں سیکیورٹی الرٹ رکھی گئی ہے اور پاکستان کیلئے کوئی جواز نہیں کہ وہ لکھوی کو آزاد کرے۔

مزید :

بین الاقوامی -