ایبولا کے سبب اب تک 7905 ہلاکتیں ہو چکی ہیں: عالمی ادارہ صحت

ایبولا کے سبب اب تک 7905 ہلاکتیں ہو چکی ہیں: عالمی ادارہ صحت
 ایبولا کے سبب اب تک 7905 ہلاکتیں ہو چکی ہیں: عالمی ادارہ صحت

  

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے اعدادو شمار کے مطابق اب تک ایبولا وائرس 7905 افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے جبکہ افریقی ممالک لائبیریا اور سری لیون اس بیماری سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاہے کہ دسمبر 2013 سے دسمبر 2014 کے درمیان تقریباً 20, 206 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ دوسری جانب اسی رپورٹ میں ایبولا وائرس کے دوسرے ممالک تک پھیلنے کے خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

بلآخرسائنسدانوں نے گنجے پن کا ٹھوس علاج ڈھونڈ لیا

مزید :

بین الاقوامی -