بلدیہ ٹاﺅن میں کلینک میں فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر جاں بحق

بلدیہ ٹاﺅن میں کلینک میں فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر جاں بحق
بلدیہ ٹاﺅن میں کلینک میں فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر جاں بحق
کیپشن: karachi_map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیہ ٹاﺅن میں کلینک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر دم توڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے بلدیہ ٹاﺅن میں موجود کلینک میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر سمیت 2 افراد کو زخمی کر دیا تھا جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی ہونے والا ڈاکٹر جانبر نہ ہو سکا۔

مزید :

کراچی -