ما نگا منڈی گرڈ سٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، 6 کروڑ روپے کا نقصان

ما نگا منڈی گرڈ سٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، 6 کروڑ روپے کا ...
 ما نگا منڈی گرڈ سٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، 6 کروڑ روپے کا نقصان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مانگامنڈی گرڈ سٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ اس آتشزدگی کے نتیجے میں 6 کروڑ روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں واقع گرڈ سٹیشن پر آگ لگنے کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ہو گئی ہے تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔محکمہ پانی و بجلی کے مطابق اس آتشزدگی کے نتیجے میں 6 کروڑ روپے کا نقصانہو گیا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

نئے سال کا آغاز،رنگ رلیاں مناتے 35 چینی جان سے گئے

مزید :

لاہور -