سنی لیون کا نریندر مودی کو نئے سال کا پیغام ، بھارتی حیران

سنی لیون کا نریندر مودی کو نئے سال کا پیغام ، بھارتی حیران
سنی لیون کا نریندر مودی کو نئے سال کا پیغام ، بھارتی حیران

  

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر بالی وڈ ستاروں نے اپنے دوستوں اور مداحوں کیلئے پیغامات دیئے ہیں لیکن شوخ حسینہ سنی لیون نے اس اہم موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

سنی لیوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ نریندر مودی کی صلاحیتوں کی بہت بڑی مداح ہیں اور ان کی کرشماتی شخصیت سے بہت متاثر ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعظم سے اپنی خواہش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ بھارتی تارکین وطن کیلئے بھارت میں کام کر نا آسان بنائیں۔ اس پیغام میں ان کا اشارہ اپنی طرف بھی تھا اور وہ اس سے پہلے بھی اس خواہش کااظہار کر چکی ہیں کہ بھارت میں ان کیلئے کام کرناآسان بنایا جائے۔

سستے لباس نے خوبرو لڑ کی کی جان بچا لی ، تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

مزید :

ڈیلی بائیٹس -