سابق صدر آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سابق صدر آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کر دیا
سابق صدر آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کر دیا
کیپشن: zardari

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے عام شہری متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کو تحفظات ہیں، یہ عدالتیں صرف دہشت گردی کے مقدمات تک محدود رہیں اور ان کے قیام سے عام شہری متاثر نہ ہوں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -