گورنر سندھ نے صوبے میں 3 نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی

گورنر سندھ نے صوبے میں 3 نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی
گورنر سندھ نے صوبے میں 3 نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صوبہ میں 3 نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی ، حیدر آباد اور شہید بینظیر آباد میں یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ڈاکٹر عشرت العباد نے بطور گورنر اور یونیورسٹیوں کے چانسلر یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق چارٹر پر دستخط کیے جبکہ جلد ہی ان یونیورسٹیوں کے قیام کے حوالے سے کام شروع کر دیا جائے گا۔

2 دن بعد عمران خان سے مل کر انہیں شادی کی مبارک دوں گا : میاں محمود الرشید

مزید :

کراچی -