A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ، لیویز اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ، لیویز اہلکار شہید

Jan 01, 2017 | 12:34:PM

باجوڑ ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) باجوڑ ایجنسی کے علاقے نیاز بانڈہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں لیویز اہلکار شہید ہو گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوٹ ایجنسی میں ماموند نیاز بانڈہ میں نامعلوم تخریب کاروں نے سڑک کنارے نصب بم کو اڑا دیا ، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی ۔

فلم سٹار کنگنا رناوت نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی زد میں آکر لیویز اہلکار شہید ہو گیا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزیدخبریں