گجرات میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکر لیا

گجرات میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکر لیا
گجرات میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے گجرات میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وبارود برآمد کیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کا نام وحید اسلم ہے اور اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،دہشت گرد  ملک میں حساس تنصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے نئے سال کی مبارک باد کا پیغام ایسے انداز میں جاری کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی