حاجی شاکراللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی شاکراللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل محلہ پراچ گان کے حاجی شاکراللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحوم اقبال حسین اورشاہ حسین کے والدجبکہ رحیم اللہ کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔