ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس

ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس نائب صدرمحمدعثمان یوسفزئی کے زیرصدارت میں منعقد ہوااجلاس میں لوئردیرکے سینئرصحافی روزنامہ ڈان کے ڈسٹرکٹ رپورٹرحلیم اسدکے والدمحترم کے وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی اجلاس میں ظاہرشاہ محمدابرارنجیم زمان ولایت شاہ باچاظریف خان طاہراکبرمسلم خان خالداقبال جنیداقبال وغیرہ نے شرکت کی ۔