شیر گڑھ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،1 زخمی

شیر گڑھ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،1 زخمی

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) شیرگڑھ ہری چند روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک راہ گیر کو شدید زخمی کردیاقاتلوں نے مقتول کے گلے پر دن دیہاڑے چھری پھیر کر سر تن سے جدا کرنے کی بھی کوشش کی فائرنگ کرنے والے نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب جبکہ مقتول کی شناخت حیاء سیرئی دیرکے رہائشی نجیب اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی سیرئی محلہ شیرگڑھ کے باشندہ عجب خان نکلے تفصیلات کے مطابق شیرگڑھ ہری چند روڈ پر معروف سماجی کارکن غنی الرحمان باچہ جی کے حجرے کے سامنے دن دیہاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک راہ گیر کو شدید زخمی کردیا ملزمان نے قتل کرنے کے بعد مقتول کی نعش کے گلے پر چھری پھیر کر سر کو تن سے جداکرنے کی بھی کوشش کی مگر لوگوں کی رش کی وجہ سے ملزمان فرار ہوگئے تاہم بعد میں مقتول کی شناخت نجیب اللہ سکنہ حیاء سیرئی تیمرگرہ دیر اور زخمی راہ گیر کی شناخت عجب خان سکنہ سیرئی محلہ شیرگڑھ کے نام سے ہوء

مزید :

پشاورصفحہ آخر -