15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی کل قرعہ اندازی

15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی کل قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام یکم جنوری کو ہونیوالی قرعہ اندازی بینک ہالیڈے کے باعث 2 جنوری(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

کو ہوگی قومی بچت ذرائع کے مطابق نئے سال 2019 ء کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل2 جنوری بروز بدھ کو ہو گی۔قومی بچت اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔
بانڈز