صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن سید بخار شاہ اوردیگر کو مبارکباد

صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن سید بخار شاہ اوردیگر کو مبارکباد

  

صوابی( بیورورپورٹ) صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے سر پرست اعلی محمد شعیب ، صدر محمد فاروق ، جنرل سیکرٹری عظمت علی ، جوائنٹ سیکرٹری محمد ریاض اور دیگر اراکین مصطفی کمال ، رخسار علی ، امجد علی ، محمد عادل اور مقدم خان نے مشترکہ بیان میں پشاور پریس کلب کے انتخابات میں سید بخار شاہ صدر ، ظفر اقبال جنرل سیکرٹری اور مردان پریس کلب کے انتخابات میں نو منتخب صدر لطف اللہ لطف اور جنرل سیکرٹری بشیر عادل سمیت تمام اراکین کو مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کااظہار کیا کہ نو منتخب اراکین اپنے صحافی برادری کے حقوق اور ان کے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھر پور کر دارا دا کرینگے #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -