مختیارکی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

مختیارکی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ محلہ دین اباد کے مختیارکی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ محکمہ ایریگیشن کے اہلکاراخترمنیرکی بھاوج تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -