سرما تعطیلات میں توسیع ‘ سکول بدستور بند ‘ کالج ‘ یونیورسٹیز آج سے اوپن

سرما تعطیلات میں توسیع ‘ سکول بدستور بند ‘ کالج ‘ یونیورسٹیز آج سے اوپن

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر)موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔پنجاب کے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں جس کے بعد اب اسکول 7 جنوری بروز پیر کھلیں گے۔جبکہ کالج اور یونیورسٹیز آج سے کھل جائیں گے ۔

چھٹیاں توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -