ایس ڈی او کینٹ مردان کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ آپریشن کرنے کا مجاز نہیں،خبر بے بنیاد ہے
پشاور(نیوز رپورٹر) ایس ڈی او کینٹ مردان کے حوالہ سے 21دسمبر کو شائع ہونے والی چیئرمین متعلقہ افسر کا موقف شامل نہیں تھا اس بارے میں متعلقہ نمائندے سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ اعزاز اللہ ایس ڈی او نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر درست نہیں ہے کیونکہ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ اپنا کام مکمل کر کے آپریشن کے حوالہ نہیں کرنا تب تک ایس ڈی او اس کو چالو کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ حوالگی کے بعد پانچ پڑتال کے بعد کنکشن کو چالو کیا جائے گا۔