ہم سندھ کے وارث ، جمہوری اقدام کی حمایت ،گورنر راج کی مخالفت کرینگے

ہم سندھ کے وارث ، جمہوری اقدام کی حمایت ،گورنر راج کی مخالفت کرینگے

  

سندھ کی قوم پر ست جماعتوں کے رہنما ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ ہم سندھ کے وارث ہیں ہم سندھ میں گورنر راج کے حامی نہیں ہیں لیکن ہم ہر جمہوری طرز کی حمایت کریں گے سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے حلقے میں لوگ پیسوں سے پانی لیکر پیتے ہیں پیپلز پارٹی کے قائدین کے گڑھ لاڑکانہ میں صحت کی سہولیات نہیں سندھ کے ترقیاتی بجٹ کا پیسہ زرداری گروپ نے کھا لیا ہے ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے ۔

ایاز لطیف پلیجو

مزید :

صفحہ اول -