تحریک چلائینگے اور سندھ کے عوام کی پیپلزپارٹی سے جان چھڑائیں گے

تحریک چلائینگے اور سندھ کے عوام کی پیپلزپارٹی سے جان چھڑائیں گے

  

تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی کرپشن کے خلاف سب جماعتیں متحد ہیں ایک زرداری سب پر بھاری نہیں بلکہ پوری سندھ پر زرداری بھاری ہو چکا ہے پیپلزپارٹی شور مچا کر اپنی کرپشن کو نہیں چھپا سکتی ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پڑھا لکھا شخص ہے اس نے ٹیکنیکل طریقے سے کرپشن کی ہے جے آئی ٹی کی رپورٹ نے ان کی حقیقت بیان کردی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم تحریک چلائیں گے اور سندھ کے عوام کی پیپلزپارٹی سے جان چھڑائیں گے ۔

حلیم عادل شیخ

مزید :

صفحہ اول -