نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں تفصیلی فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کر لی

نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں تفصیلی فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کر لی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیب نے فلیگ شپ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کر لی۔69صفحات پرمشتمل فلیگ شپ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ نواز شریف پر کمپنیوں کے اصل مالک ہونے کے الزام کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ دستیاب شواہد کے مطابق عدالت نوازشریف کو شک کا فائدہ دیتی ہے ٗاسی فیصلے میں حسن او رحسین نوازکواشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔

مزید :

صفحہ اول -