2018ء،ایدھی فاؤنڈیشن نے 84000میتوں کو سروس فراہم کی

2018ء،ایدھی فاؤنڈیشن نے 84000میتوں کو سروس فراہم کی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر )ایدھی فاؤنڈیشن لاہورکی سالانہ 2018 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 84000 مریضوں اور میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایا گیا۔ ایدھی ترجمان لاہور کے مطابق گزشتہ سال ایدھی ویلفیئر سنیڑوں کی جانب سے ملنے والی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جس میں مختلف علاقوں میں ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے 2076 افراد ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے بلامعاوضہ مختلف جگہ منتقل کیاگیا۔اور زخمی ہونے والے 4248 کو ہسپتالوں میں شفٹ کیاگیا۔

مزید :

علاقائی -