یکی گیٹ سے نامعلوم خاتون نو مولود بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار

یکی گیٹ سے نامعلوم خاتون نو مولود بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار

  

لاہور(کر ائم رپورٹر )یکی گیٹ کے علاقے سے نامعلوم خاتون نومولود بچی کی نعش کوڑے کے ڈھیرپر پھینک کر فرار ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے مردہ خانے منتقل کر دی۔پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون اپنا گناہ چھپانے کے لیے لاش کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -