قصور: گاڑی تلے آکر خاتون شدید زخمی

قصور: گاڑی تلے آکر خاتون شدید زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور الہ آباد روڈ تلونڈی اڈا کے قریب نامعلوم گاڑی تلے آکر خاتون شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمہ بی بی سودا سلف خرید کر کے سڑک عبور کر رہی تھی کہ اس دوران تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئی۔ جسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -