گورنر سندھ کو سیاست نہیں آئینی کردار ادا کریں، اسد عمر

گورنر سندھ کو سیاست نہیں آئینی کردار ادا کریں، اسد عمر

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد پیپلزپارٹی سے میری مخالفت لوگ سمجھ گئے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاکہ میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا۔ جے آئی رپورٹ پڑھنے والوں کو اب میری مخالفت کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -