آج بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند رہے گا

آج بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند رہے گا
آج بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند رہے گا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آ لائن) بینک دولت پاکستان آج بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق بینک دولت پاکستان بینک آج تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -