2019ءمیں چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج ریٹائر ہوں گے

2019ءمیں چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج ریٹائر ہوں گے
2019ءمیں چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج ریٹائر ہوں گے

  

اسلام آباد (اے پی پی) 2019ءمیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج صاحبان ریٹائر ہوں گےتفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 17جنوی کو 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے اور وہ 20 دسمبر 2019ءکو ریٹائر ہوں گے، علاوہ ازیں جسٹس شیخ عظمت سعید 27 اگست کو ریٹائر ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -