2019 میں مزید 20 ٹرینیں چلائیں گے‘ شیخ رشید

2019 میں مزید 20 ٹرینیں چلائیں گے‘ شیخ رشید
2019 میں مزید 20 ٹرینیں چلائیں گے‘ شیخ رشید

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جولوگ کام نہیں کررہے وہ ریلوے میں نہیں گھرجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سال نو پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 2019 میں 20 مزید ٹرینیں چلائیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ جولوگ کام نہیں کررہے وہ ریلوے میں نہیں گھرجائیں گے، ریلوے غریب کی سواری ہے، غریب کوسہولت دیں گے۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ فائیوسٹارہوٹل کی سہولتوں والی ٹرین بھی اس سال چلائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -