راﺅ انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے

راﺅ انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے
راﺅ انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راﺅ انوار مدمت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی راﺅ انوار نے 37 سالہ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کااعلان کر دیا ہے۔ راﺅ انوار 1982ءمیں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے جبکہ جنوری 2018ءمیں نقیب اللہ قتل کیس کے بعد کسی عہدے پر نہیں تھے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -