نیا سال شروع، سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

نیا سال شروع، سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ)محکمہ صحت پنجاب کی ہدایت پر سال نو کے آغاز پرشیخ زید ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہے گا، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

لئے ڈاکٹرز، نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف الرٹ رہیں گے، خاص طور نائٹ شفٹ میں عملہ پوری طرح الرٹ رہے گا،تمام ہسپتال حکام کو بھی اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...