راجن پورکی ترقی کیلئے جلد پراجیکٹس شروع ہوجائیں گے، اویس خان دریشک
راجن پور(تحصیل رپورٹر)سردار اویس خان دریشک نے کہا وزیراعظم عمران خان ملک مشکلات سے نکلنے کے لیے کوشاں ہے سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے ملک اس مقام پر پہنچ چکا تھا حکومت وقت ہر سیکٹر میں بہتری لانے کے لئے نئی اصلاحات متعارف کرارہی ہے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے تمام(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)
اقدامات کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ راجن پور کے بنیادی مسائل کا نجوبی علم ہے راجن پور ضلع راجن پور عنقریب ترقیاتی کام شروع ہوجائیں گے جس میں سیوریج سڑکیں کی پینے کا میٹھا پانی ی اور صحت کی سہولیات ہے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار خاص طور پر جنوبی پنجاب کے اضلاع پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ماضی میں ضلع راجن پور کو کو سہولیات سے محروم رکھا گیا یا انشاء اللہ درشت گروپ پور ضلع راجن پور میں بلاتفریق کام کرائے گا۔
اویس دریشک