2020میں سیاسی چہرے تبدیل ہونیکا امکان، نوجوانوں کا مستقبل روشن

2020میں سیاسی چہرے تبدیل ہونیکا امکان، نوجوانوں کا مستقبل روشن

  



کہروڑپکا (سٹی رپورٹر)انڈ یا پاکستا ن کے خلا ف ہر محاذ پر نا کام ہو گا۔ مو دی اپنے داخلی معاملا ت میں پھنستا چلا جا ئے گا۔2020 کا حا صل جمع 4 ہے جو محنت، کا میا بی اور معا شی حکمت عملی اور منصو بہ بند ی کا ہند سہ ہے۔2020 پا کستا ن کے حو الے سے اہمیت کا حا مل ہو گا۔ درمیا نے در جے کے لو گ اوپر آئیں گے۔ نظامِ عدل بہتر ہو گا۔ یہ با ت ما ہر ِ علم الاعداد  پر و فیسر ایم۔اے نو شا ہی (المعروف سید مظہر عباس شاہ)  ؒ نے نئے سال کے آمد کے حوالے سے گذشتہ روز خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہی۔ 2020  کیسا سال (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

ہو گا کے مو ضو ع پر علم الا عداد کی روشنی میں انہو ں نے بتا یا کہ پاکستا ن میں درمیا نہ در جہ کے لو گ معا شی طو ر پر مستحکم ہو نگے اور معا شی در جہ بند ی میں اوپر آئیں گے۔ سرکا ری ملا زمین کو تر قیا ں ملے گی۔ مجمو عی طو ر پر یہ پڑھے لکھے لو گو ں کا سال رہے گا۔انجیئر نگ، سا ئنس و ٹیکنا لو جی اور میڈیا کے شعبے میں نما یا ں بہتر ی ہو تی نظر آرہی ہے۔ زراعت میں بھی تر قی ہو گی۔ انہو ں نے کہا کہ 2020 کا حا صل جمع عدد 4 ہے جو یہ ظا ہر کر تا ہے کہ سیا سی چہر ے تبد یل ہو نگے۔ ملک میں قا نو ن کی بالا دستی ہو گی اور ایک نئی صبح کا آغا ز ہو گا۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان کو بے شما ر رو حانی طا قتو ں کی مدد حا صل ہے اس لیے انڈیا پاکستان کے خلا ف ہر محاذ پر نا کام ہو تا رہے گااور مو دی اپنے اندورنی اور اپنے داخلی معاملا ت میں پھنستا چلا جا ئے گا۔  عدد 4  منصو بہ بند ی اور معا شی حکمت ِ عملی کو ظا ہر کر تا ہے۔ نئے سال میں نو جو انو ں کو ملک و ملت کا نام روشن کر نے کا مو قع ملے گااور روز گا جیسے بنیا دی مسا ئل حل ہو نگے۔ضلع لو دھر ا ں کے حوالے سے انہو ں کہا کہ رانا اعجا ز نو ن سا بق ایم پی اے اس سال حج کر ینگے اور ان کے سیا سی قد واقامت میں اضا فہ ہو گاجبکہ 4 کا عدد جہا نگیر تر ین کو ہر جگہ سپورٹ کر ے گااور مسلم لیگ (ن) کے  الحا ج عبد لر حمن کا نجو بھی اپنے سیا سی داؤپیچ آزما تے رہیں گے۔واضع رہے کہ پر وفیسر ایم۔ اے نو شاہی کی ما ضی میں کی گئی متعدد پیش گو ئیا ں  پو ر ی ہو چکی ہیں۔ 

روشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...