ملتان میں محکمہ سکولز ٹیم کاچھاپہ،پرائیویٹ سکول بند

ملتان میں محکمہ سکولز ٹیم کاچھاپہ،پرائیویٹ سکول بند

  



 ملتان(نیوز رپورٹر)محکمہ سکولز نے چھاپہ مارکر،پرائیویٹ سکول کو بند کرادیا گزشتہ روز محکمہ سکولز اطلاع ملی  کہ پیف کا ایک سکول کھلا(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

ہے جس پر ٹیم نے چھاپہ مارا اور طلبا کو چھٹی دلادی، انتظامیہ کووارننگ دی کہ محکمہ سکولز کے مراسلے کے مطابق 6 جنوری سے قبل سکول نہیں کھولے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...