کالے یرقان سے متاثرہ 4 افراد ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 4 افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق راجن پور کا رہائشی 18 سالہ سجاول 60 سالہ محمد لطیف اقبال آباد کا 35 سالہ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

 جان محمد اور جناح پارک کے رہائشی 48 سالہ محمد امجد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر