کل شہدائے کالونی ملزکی  بر سی،تقریبات کی تیاریاں مکمل

  کل شہدائے کالونی ملزکی  بر سی،تقریبات کی تیاریاں مکمل

  



ملتان (سٹی رپورٹر)کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے زیراہتمام کل 2جنوری بروز جمعرات کو شہدائے کالونی ٹیکسٹائل ملزکی 42ویں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

 بر سی کے سلسلے میں تقاریب منعقد کی جائیں گی اور شہدائے کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی مرکزی تقریب کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے مرکزی رہنما محفوظ خان شجاعت کی قیادت میں منعقد ہو گی اور دو جنوری کو نواں شہر چوک پر دن دو بجے شہدائے کالونی ٹیکسٹائل ملز کے شہداء سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیاجائے گا جس کی قیادت محفوظ خان شجاعت سمیت دیگر مزدور رہنما حاجی احمد نواز سومرو، کامریڈ یامین، جاوید حسین چنڑ کریں گے۔

برسی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...