آج یکم جنوری کو سالانہ کلوزنگ،تمام بینک بند

آج یکم جنوری کو سالانہ کلوزنگ،تمام بینک بند

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)آج یکم جنوری بروز بدھ ملک بھر کے تمام بنک بند رہیں گے سٹیٹ بنک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

 ا ٓف پاکستان، کمرشل وپرائیویٹ بنک اور مالیاتی ادارے آج یکم  جنوری 2020بروز بدھ کو بند رہیں گے اس روز بنکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہوگا تاہم کھاتے داروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائیگی اس روز سالانہ کلوزنگ کے سلسلہ میں سٹاف بنکوں میں موجود ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر