تھیلیسیمیا میں مبتلا 16سالہ لڑکی ہسپتال میں جاں بحق

تھیلیسیمیا میں مبتلا 16سالہ لڑکی ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) تھلیسمیا میں مبتلا 16 سالہ دوشیزہ ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے، تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ کی رہائشی 16 (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)


سالہ عاصمہ بی بی جو خون کی بیماری تھلیسمیا میں مبتلا تھی کو طبیعت خراب ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود عاصمہ بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی.