وزیرِ اعظم نوٹس لیں، اتحادی مایوس ہو رہے ہیں: خواجہ اظہار

وزیرِ اعظم نوٹس لیں، اتحادی مایوس ہو رہے ہیں: خواجہ اظہار

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنمااوررکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس لینا چاہیے کہ ان کے اتحادی ان سے مایوس ہو رہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کے مسائل وزارتوں سے نہیں، بلدیاتی نظام صحیح کرنے سے حل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وفاق سے رشتہ توڑنا اور صوبائی حکومت سے وزارتیں لینا تجارت ہے، پیپلز پارٹی فارمولہ دے وزارتیں نہیں، وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہیں کیے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...