حاجی میورشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  حاجی میورشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)یونین کو نسل بخمل احمدزئی کے سابق تحصیل کونسل کے رک حاجی میورشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گذشتہ رو،زان کے آبائی گاوں براگئی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...