مردان،مفتی روح الامین ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  مردان،مفتی روح الامین ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  



مردان(بیورورپورٹ) نوجوان عالم دین مفتی روح الامین ٹریفک کے المناک حادثے میں جان بحق ہوگئے جبکہ اس کا دوست معجزانہ طورپر بچ گئے گذشتہ روز مفتی روح الامین موٹرسائیکل پر اپنے دوسرے ساتھی کے ہمراہ فاطمہ جارہاتھا کہ بخشالی چوک کے قریب تیز رفتار ٹریلر کے زد میں آگیاجس کے نتیجے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ اس کے ساتھ سوار دوست معجزانہ طورپر بچ گیا مفتی روح الامین کے والد حاجی محمد زمان مہمند اوربھائی محمد امین مہمند نے حادثے کے مرتکب ڈرائیور کو اللہ کے رضا کے لئے معاف کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر